جب تک حضرت بلال نے آذان فجر نہ دی صبح نہ ہوئی ؟

کیا یہ واقعہ درست ہے کہ جب تک حضرت بلال نے آذان فجر نہ دی صبح نہ ہوئی ؟

جواب : یہ واقعہ موضوع من گھڑت اور بالکلیہ جھوٹ ہے
حوالہ : فتاویٰ شارح بخاری جلد 2 ص37
(2 )کیا سلسلہ وارثیہ میں مرید ہونا درست ہے ؟
جواب :سلسلۂ وارثیہ میں مرید ہونا درست نہیں ہے کیوں کہ وارث پیا نے کسی کو خلافت نہیں دی تھی۔
حوالہ : فتاویٰ شارح بخاری جلد2 ص244
(3) قربانی کے جانور سے اسکا پچہ نکلا تو کیا اس کو بھی ذبح کرنا ضروری ہے ؟
جواب : قربانی کے جانور سے اگر اس کابچہ نکلے تو اس کو بھی ذبح کرنا ضروری ہے۔
حوالہ : فتاویٰ فیض الرسول جلد2 ص228
(4) قربانی کے جانور کو کتے نے زخمی کردیا پھر زخم اچھا ہوگیا تو کیا حکم ہے آیا قربانی کرے یا نہیں ؟
جواب :صورت مسئولہ میں ایسے جانور کی قربانی جائز ہے مگر کراہت کے ساتھ لہذا ایسے جانور کی قربانی نہ ہی کرنا بہتر ہے۔
حوالہ : فتاویٰ فیض الرسول جلد2 ص259
(5) عورت کے دودھ سے جس بکری کی پرورش ہوئی اسکا گوشت کھانا کیسا ؟
جواب : جس بکری کی پرورش عورت کے دودھ سے ہوئی اگر وہ دودھ چھوڑ کر کچھ دنوں تک گھاس وغیرہ کھاتی رہی تو اس کا گوشت کھانا شرعا جائز ہے۔
حوالہ : فتاوی فیض الرسول جلد 2 ص430
سوالات اور جوابات درج ذیل ہیں
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
کیا یہ واقعہ درست ہی کہ جب تک حضرت بلال نے آذان فجر نہ دی صبح نہ ہوئی ؟
جواب : یہ واقعہ موضوع من گھڑت اور بالکلیہ جھوٹ ہے   
حوالہ : فتاویٰ شارح بخاری جلد 2 ص37
(2 )کیا سلسلہ وارثیہ میں مرید ہونا درست ہے ؟
جواب :سلسلۂ وارثیہ میں مرید ہونا درست نہیں ہے کیوں کہ وارث پیا نے کسی کو خلافت نہیں دی تھی۔  
حوالہ : فتاویٰ شارح بخاری جلد2 ص244
(3) قربانی کے جانور سے اسکا پچہ نکلا تو کیا اس کو بھی ذبح کرنا ضروری ہے ؟
جواب : قربانی کے جانور سے اگر اس کابچہ نکلے تو اس کو بھی ذبح کرنا ضروری ہے۔  
حوالہ : فتاویٰ فیض الرسول جلد2 ص228
(4) قربانی کے جانور کو کتے نے زخمی کردیا پھر زخم اچھا ہوگیا تو کیا حکم ہے آیا قربانی کرے یا نہیں ؟
جواب :صورت مسئولہ میں ایسے جانور کی قربانی جائز ہے مگر کراہت کے ساتھ لہذا ایسے جانور کی قربانی نہ ہی کرنا بہتر ہے۔ 
حوالہ : فتاویٰ فیض الرسول جلد2 ص259
(5) عورت کے دودھ سے جس بکری کی پرورش ہوئی اسکا گوشت کھانا کیسا ؟
جواب : جس بکری کی پرورش عورت کے دودھ سے ہوئی اگر وہ دودھ چھوڑ کر کچھ دنوں تک گھاس وغیرہ کھاتی رہی تو اس کا گوشت کھانا شرعا جائز ہے۔  
حوالہ : فتاوی فیض الرسول جلد 2 ص430

Post a Comment

0 Comments